پی ایس ایل 2023، کراچی کنگ کی شاندار فتح ، لاہور قلندر کو 67 رنز سے شکست .
پاکستان سپر لیگ 2023، سیزن 8، کراچی کنگ کی شاندار فتح ، لاہور قلندر 67 رنز سے شکست کا سامنا ۔
psl 2023 today match
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگ کی شاندار کم بیک ، لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو فیصلہ کیا اور 5 وکٹوں کی نقصان پر کراچی کنگ نے 185 رنز بنا لیا۔ لاہور قلندر ہدف کی تعاقب میں 17.3 اوورز میں 118 انس بنا کر تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
لاہور قلندر کے پیلیر مرزا طاہر بیگ نے 45 رنز بنا کر نمایاں کردار ادا کیا۔ کامران غلام نے 23 رنز اور فخر زمان نے 15 رن بنا کر آؤٹ ہوئے گئے۔
حسنین طلعت اور سکندر رضا نے 2,2 رنز جبکہ ڈیوڈ ویزے نے 9 رنز بنا پایا ۔
کراچی کنگ کے عاقب جاوید نے 4 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے ۔ عامر یامین نے 2 اور بین کینگ نے 2 وکٹوں حاصل کیا۔ کراچی کنگ کے پیلیر جیمز ونسن نے 46 رنز بنا پایا ، میتھیو ویڈ نے 36 اور حیدر علی 19 رنز جبکہ شعیب ملک نے 10 رن بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔بین کینگ نے 20 رنز بنا دئے۔