لینڈ ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نےعوام کے دل جیت لئے ۔

لینڈ ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا عوام کے دل جیت لئے ۔
Land Reforms Committee meeting, Chief Minister won the hearts of the people of Gilgit-Baltistan.
لینڈ ریفارمز کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے صدارت میں ہوا جس میں لینڈ ریفارمز کمیٹی اور دیگر حکام شریک ہوئے ۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ بہترین لینڈ ریفارمز کر کے گلگت بلتستان کے عوام کو زمینوں کی ملکیت کا تحفہ دینا ہے۔ اور صوبے کو فورڈ سمیت دیگر ممکنہ خطرات سے بھی محفوظ رکھنا ہے ۔
لینڈ ریفارمز کمیٹی کے اجلاس میں وزیر قانون سہیل عباس ، اور نذیر ایڈوکیٹ بھی شریک تھے ۔ لینڈ ریفارمز کمیٹی اجلاس میں پیش کردہ سفارشات پر جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں زمینوں کی مسئلے کی پائیدار اور مستقل حل کیلئے مکمل جامع لینڈ ریفارمز ناگزیر ہیں ۔ صوبائی حکومت اس سلسلے میں بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں