لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 استعفوں کا الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 استعفوں کا الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
Lahore High Court suspended the Election Commission’s notification of 43 resignations of PTI
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 استعفوں کے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم دیا گیا ہے کہ ان حلقوں میں ضمنی انتخابات تا حکم ثانی معطل رہیں گے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 25 جنوری کو جاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کرتی ہے۔ اور ان حلقوں میں الیکشن بھی نہیں کرائیں ۔ تمام فریقین سے عدالت نے 7 مارچ تک اپنے اپنے جوابات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
Load/Hide Comments