مدینہ منورہ میں مولا علی کا پرچم بلندکرنےسعودی حکومت نے سید ناظر عباس تقوی کو گرفتار
مدینہ منورہ میں مولا علی کا پرچم بلندکرنے آلِ سعود حکومت نے سید ناظر عباس تقوی کو گرفتار
International urdu News
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی کی رہائی کے لیے تسلسل کے ساتھ بھرپور اقدامات جاری ہیں
مرکزی اطاعت سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان
زاہد علی آخونزادہ
سرزمین حجاز پر مولانا سید ناظر عباس تقوی کی گرفتاری ساری قوم کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کے لیے بھی لمحے فکریہ ہے
مولانا سید حسن ظفر نقوی
مولا علی کا پرچم بلندکرنے پریزیدی آلِ سعود حکومت نےشیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظرعباس تقوی کو گرفتار کر لیا ہےہم اس عمل کی شدید مذمت کرتےہیں اورحکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں علامہ صاحب کی رہائی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرئے