ہنزہ : حیدرآباد نالے میں گزشتہ رات مٹی کا تودہ گرنے سے نالے میں جھیل بن گئی۔

ہنزہ : حیدرآباد نالے میں گزشتہ رات مٹی کا تودہ گرنے سے نالے میں جھیل بن گئی۔
Hunza: A lake was formed in the Hyderabad drain last night due to landslide.
مٹی کا تودہ گرنے سے حیدرآباد، ڈورکھن اور علی آباد کو سیراب کرنے والی انتہاٸی اہم تورے غاس نہر کا سربند مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
مٹی کا تودہ گرنے سے کٸی درختوں کا بھی شدید نقصان پہنچا۔ مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے نالہ عطاآباد کا منظر پیش کررہا ہے۔
مٹی کا تودہ گرنے سے دلبر نہر کی پاٸیپ لاٸین بھی شدید متاثر ہوگئی ہے۔
گرمیوں میں حیدرآباد نالے میں خطرناک طغیانی آتی ہے۔ اگر بروقت مذکورہ جھیل کو توڑ کر پانی کو واہ گزار نہیں کروایا گیا تو گرمیوں میں نیچے کی زمینیں تباہی کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں