قاتلانہ حملہ۔ پروفیسر قیصر عباس گلگت پڑی بنگلہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کنونشن میں پڑی بنگلہ بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت شگر ۔ منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان راجہ ناصر علی خان، ایڈیشنل چیف سیکریٹری گلگت بلتستان مشتاق احمد، سیکرٹری تعمیرات کے ہمراہ لمسہ روڈ کا دورہ شگر محرم الحرام میں مجالس اور جلوس کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی فورسز کا فلیگ مارچ کا انقعاد ۔ فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا شگر ، ور کمپنیاں اپنی وعدوں کے مطابق پورٹرز کو ادائیگی کرنے سے مکر گیا۔ پورٹرز کو ادائیگی کے بجائے سکردو سے پیمنٹ لینے کی چٹ دینے لگے علماے امامیہ شگر نے محرم الحرام کو مذہبی روادری اور امن و امان کے ساتھ منانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا پلان تیار کرلیا ماہ مقدس ایثار، قربانی، جد و جہد، انسانی اقدار اور عوامی حقوق کا درس دیتا ہے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شگر کے معروف سماجی رہنما غلام نبی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے یونیورسٹی آف بلتستان کے شعبہ لینگویجز اینڈ کلچرل سٹیڈیز کے زیر اہتمامُ”گلگت بلتستان میں اردو زبان و ادب کی روایت” کے عنوان سے ایک سیمنار کا انعقاد

تعلیم

تعلیم زیور ہے۔ لیکن ساتھ تربیت ہو۔
انسان کی روح کو بیدار کرنے کیلئے علم کے ساتھ تربیت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ صرف تعلیم حاصل کر صرف مادی فوائد حاصل کر سکتے ہیں جس سے انسان دنیا میں کوئی نمایاں کردار ادا نہیں کر سکتے ہیں ۔ انسان کے روح جب بیدار ہو اور اللہ پاک کی قدرت سے فیضیاب ہونے لگے تو دنیا میں عظیم الشان کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اور پورے قوم تقدیر تبدل کر کے رکھ سکتے ہیں ۔ ہمارے اس مادی معاشرے میں والدین کی زمہ داری میں آتے ہیں کہ وہ اپنے اولاد کی اعلیٰ تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی فراہم کر دیں تو وہ انسانیت کیلئے ایک نمونے عمل کار آمد ہوتا ہے۔۔ اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کے ساتھ ساتھ قرار دیا گیا ۔ اور انسان کو اتنا بلند شرف بخشنے کے بعد علم اور شعور کو بلند کرنے کے لیے انبیا کرام ، اولیا کرام، قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کو نازل کیا۔ بحثیت انسان اس کی حثیت کوئی نہیں ۔ جب تک اس میں علم اور تربیت کا لبادہ نہ اوڑھے جائے ۔