چیئرمین پی ٹی آئی کا کارکنان کو تیار رہنے کا حکم ۔ جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے کارکنان کو تیار رہنے کا حکم ۔ جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگا۔
Chairman PTI orders workers to be ready. The Jail Bharu movement will begin.
اسلام آباد ۔ 5سی این نیوز ویب ۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج قوم سے خطاب کیا اور اپنے خطاب میں انہوں نے پاکستانیوں کو اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ۔ عمران خان پاکستان بھر میں جیل بھر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے حامیوں کے خلاف کیسز بنوایا جا رہا ہے اور ڈرایا جا رہا ہے۔ ہم ڈرنے والے نہیں ۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کر رہا ہے۔ سازش کے تحت آنے والے امپورٹڈ سرکار نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے ۔ اور ہم نے پاکستان کو ایک فلاحی ریاست بنانے کی بات کی ہے۔ مدینہ کی ریاست عدل وانصاف پر مبنی ہو گا۔
پاکستان میں انسان کی بنیادی حقوق سے محروم کیا جا رہا۔ اور قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے نمائندوں اور کارکنان کیلئے ہے۔ اور بڑے بڑے ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں ۔ ملک میں انصاف کی بالادستی کیلئے جہدوجہد جاری رکھنے کا عزم کر دیا