ایشیا کپ 2023، سری لنکا نے سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ایشیا کپ 2023، سری لنکا نے سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Asia cup 2023, cricket news, cricket schedule, live score
5 سی این نیوز ویب،
ایشیا کپ 2023، شیڈول 2023، کے سپر فور مرحلے میں‌سری لنکا نے پاکستان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دیا ، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بارش کی وجہ سے اوور کم کے 42 کر دیا گیا تھا، مقررہ 42 اوور میں‌پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 253 کا ٹارگٹ دیا تھا ، جس پر سری لنکا نے 42 اوورز میں‌سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں‌شکست دے دیا.
سری لنکا کے کسل مینڈیس نے 91 رنز بنا دیا سدیرا ساراو نے 48 اور چھیرتھ سالنکا نے 49 اسکور کر کے نمایاں رہے .سری لنکا کی یک بعد دیگرے وکٹیں‌گرتی رہی لیکن اپنا ہدف اخری اوور کے اخری بال پر حاصل کر لیا،
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ًمحمد رضوان نے سب سے زیاد ہ 86 اسکور بنا لیا، پاکستان کا پہلا وکٹ 9 اوور میں گرا. پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے 35 بالوں پر 29 کر اوٹ ہو گئے. عبداللہ 52، محمد حارث 3، محمد نواز 12 رن بنا کر بولڈ ہو گیا. افتخاراحمد نے 47 اور شاداب خان نے 3 رن بنا کر پویلین لوٹ گیا.
Asia cup 2023, cricket news, cricket schedule, live score

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں