ضلع کھرمنگ میں پہلی بار شاندار اور کامیاب کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد

A wonderful and successful cancer awareness seminar was organized for the first time in Kharming district
تفصیلات کے مطابق آخوندیان ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سےضلع کھرمنگ میں پہلی بار شاندار اور کامیاب کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ صحت کی اشتراک سے ٹورزم ہال منٹھوکھا میں کینسر کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں جید اور ماہر امراض ڈاکٹرز کی تخصصی نشست ، تقاریر اور سوال و جواب سیشن کا اہتمام ہوا۔
اس پروگرام میں محکمہ صحت کے ڈسڑکٹ ہلیتھ آفس کھرمنگ محمد بشیر جان نے خوراک کی توازن اور انتخاب پر گفتگو کی اور لوگوں کو دیسی خوراک اور کیمیائی خوراک کے بارے میں مفصل آگاہی پیش کیا۔
تاہم ایٹامک انرجی کینسر ہسپتال گلگت سے تشریف لائے ہوئے ماہر امراض کینسر ڈاکٹر محمد کاظم صاحب نے کینسر کے متعلق سلیس بلتی میں ایک گراں بہا پریزنٹیشن پیش کی اور پروگرام کی رونق دیکھ کہا کہ بلتستان کی تاریخ میں یہ پہلا عالیشان آگاہی پروگرام ہے۔اس کے بعد لوگوں سے بھی مختلف سوالات لئے اور احسن طریقے سے جوابات بھی پیش کی جس پر علاقے کے عوام و خواص نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ساتھ میں ان کا شکریہ ادا کیا۔
ماہر امراض گردہ و جگر جن کا نام ہر زبان زد عام ہے جناب سجاد حسین صاحب نے معدہ اور جگر کے بیماری کے متعلق نت نئے تحقیقات کے ذریعے لوگوں کے آنکھیں کھول دی نیز جگر اور معدہ کے کینسر کے متعلق روز روشن کی طرح ھدایات اور معلومات پیش کی۔
اس پروگرام میں ڈی سی کھرمنگ نے بھی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صحت اور آگاہی کی اہمیت کو اجاگر کیا ساتھ میں ماہر ڈاکٹرز کے ھدایات پر عمل کرتے ہوئے اسی سیمنار میں اعلان کیا کہ سیگریٹ نوشی پر ضلعی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی۔
اس پروگرام میں آگاہی کو مزید موثر بنانے کے لیے جناب محمد حسین نادر صاحب کے ایک نادر کلام کینسر کے متعلق پیش کیا گیا اور ایک بلتی ڈرامہ کینسری ند کے نام سے خصوصی طور پر ملٹی میڈیا پر پیش کیا گیا اور لوگوں لطیفانہ انداز میں اس کو محضوظ کیا۔
آخوندیان ویلفآخوندیان ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سےضلع کھرمنگ میں پہلی بار شاندار اور کامیاب کیسنر آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ صحت کی اشتراک سے ٹورزم ہال منٹھوکھا میں کینسر کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں جید اور ماہر امراض ڈاکٹرز کی تخصصی نشست ، تقاریر اور سوال و جواب سیشن کا اہتمام ہوا۔
اس پروگرام میں محکمہ صحت کے ڈسڑکٹ ہلیتھ آفس کھرمنگ محمد بشیر جان نے خوراک کی توازن اور انتخاب پر گفتگو کی اور لوگوں کو دیسی خوراک اور کیمیائی خوراک کے بارے میں مفصل آگاہی پیش کیا۔
تاہم ایٹامک انرجی کینسر ہسپتال گلگت سے تشریف لائے ہوئے ماہر امراض کینسر ڈاکٹر محمد کاظم صاحب نے کینسر کے متعلق سلیس بلتی میں ایک گراں بہا پریزنٹیشن پیش کی اور پروگرام کی رونق دیکھ کہا کہ بلتستان کی تاریخ میں یہ پہلا عالیشان آگاہی پروگرام ہے۔اس کے بعد لوگوں سے بھی مختلف سوالات لئے اور احسن طریقے سے جوابات بھی پیش کی جس پر علاقے کے عوام و خواص نے بے حد خوشی کا اظہار کیا ساتھ میں ان کا شکریہ ادا کیا۔
ماہر امراض گردہ و جگر جن کا نام ہر زبان زد عام ہے جناب سجاد حسین صاحب نے معدہ اور جگر کے بیماری کے متعلق نت نئے تحقیقات کے ذریعے لوگوں کے آنکھیں کھول دی نیز جگر اور معدہ کے کینسر کے متعلق روز روشن کی طرح ھدایات اور معلومات پیش کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں