حافظ حفیظ الرحمن کا کوہستان روڈ حادثے کے واقعے پر دکھ کا اظہار
حافظ حفیظ الرحمن کا کوہستان روڈ حادثے کے واقعے پر دکھ کا اظہار
Hafiz Hafeezur Rahman expressed his grief over the incident of Kohistan Road accident
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کوہستان روڈ حادثے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلخرراش حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے کے واقعے نے پوری قوم کو سوگوار کردیا ہے تمام جاں بحق افراد کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمی افراد کے فوری صحت یابی کیلئے دعاگو ہے حکومت اپنی اولین زمہ داری کا احساس کرتے ہوئے زبانی جمع خرچ کی بجائے ہنگامی طور پر عملی اقدامات اٹھائے۔
Load/Hide Comments