ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ۔
کویٹہ ۔ گدو مین لائن میں خرابی کے باعث بڑا بریک ڈاؤن ہو چکا۔
میں ٹرانسمشن میں خرابی سے بجلی کی ترسیل معطل ہو گیا۔ ٹرانسمشن سے پاور کے درمیان بھی رابط منقطع ہو چکا۔
پاور پلانٹس بند ہونے کی وجہ سے ملک کے بیشتر علاقے سندھ ، جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب کے تمام معطل ہیں ۔
بجلی کی مکمل بحالی کیلئے 24 گھنٹے سے زائد وقت درکار ہیں ۔
Load/Hide Comments