پاک فوج اور ایس سی او کی طرف سے الچوڑی کے عوام کے لیے گورمنٹ ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی میں فری لانسنگ انفارمشن ٹیکنالوجی لیباٹری کا قیام
پاک فوج اور ایس سی او کی طرف سے الچوڑی کے عوام کے لیے گورمنٹ ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی میں فری لانسنگ انفارمشن ٹیکنالوجی لیباٹری کا قیام
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرپاک فوج اور ایس سی او کی طرف سے الچوڑی کے عوام کے لیے گورمنٹ ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی میں فری لانسنگ انفارمشن ٹیکنالوجی لیباٹری کا قیام ڈائریکٹرمیجر جنرل عمر احمد شاہ ایس سی او نے اج باقاعدہ افتتاخ کردیا اس موقع پر پرنسپل ہائی سکول الچوڑی فدا علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ قدرتی حسن سے مالا مال ضلع شگر کے یونین کونسل الچوڑی کو افواج پاکستان کی جانب سے ایک نایاب تحفہ دیا گیا گورمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی میں یہ فری لانسنگ لیب قائم کیا گیا بوائز ہائیر سکینڈری سکول الچوڑی کے پرنسپل فدا علی نے پاک فوج کے احسن اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک آرمی اور ایس سی او کی ٹیم نے یونین کونسل الچوڑی میں ایک بہترین سینٹر ہمیں قائم کر کے دیا ہےاس فری لانسنگ ہب سے بچے ان لائن بزنس، فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں گےاس فری لانسنگ ہب سے ہم قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنے پروجیکٹس متعارف کروا سکتے ہیں سکول کے طلبا کے لیے یہ فری لانسنگ ہب بنایا گیا جو کہ بہت خوش آئیند ہے ہم پاک فوج اور ڈائریکٹر میجر ایس سی او کے شکر گزار ہیں، وائس پرنسپل علاقہ مکینوں اور نوجوانوں نے افواج پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
Urdu news, freelancing course center