سوشل ویلفیئرز (سماجی بہبود ) میں خصوصی تعلیم اور خواتین کی ترقی میں نوکریوں کا اعلان
سوشل ویلفیئرز (سماجی بہبود ) میں خصوصی تعلیم اور خواتین کی ترقی میں نوکریوں کا اعلان
جاپ اپڈیٹ، 5 سی این
سوشل ویلفیئرز (سماجی بہبود ) میں خصوصی تعلیم اور خواتین کی ترقی میں نوکریوں کا اعلان، پشاور کے سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور خواتین کی ترقی کا محکمہ مختلف تعلیم اور انتظامی عہدوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہے جیسا کہ روز نامہ مشرق اخبار میں 9 جنوری 2025 کو اشتہار دیا گیا تھا۔ محکمہ اہل امیدواروں کو پشاور، خیبر پختونخواہ (KPK) میں سرکاری ملازمت کے مواقع کے لیے درخواست مطلوب ہیں
مطلوبہ خالی اسامیاں کے تفصلات
1- بریل ٹیچر
2- سوشل ورکر
3- مذہبی تھیالوجی کے ٹیچرز
4- اسسٹنٹ اورل ٹیچرز
5- بیوٹیشن لیڈی
6- اسسٹنٹ
7- الیکٹریشن
8- سپروائزر
9- فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر مرد
10-ڈرائنگ ماسٹر
11- مذہبی معلم
12- بیوٹیشن انسٹرکٹر
13- انسٹرکٹر
14-استاد
15- اسسٹنٹ فزیوتھراپسٹ
16-سٹینو گرافر
17-کمپیوٹر آپریٹر
مطلوبہ اسامیوںپر اپلائی کرنے کا طریقہ
میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی اے، بیچلر، ماسٹر، اور ڈی اے ای سمیت تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواروں کو درخواست دینے کی اہل ہونگے۔ درخواستیں ETEA کے ذریعے آن لائن جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
اسامیوں کی جگہ اور تعلیمی قابلیت
ملازمت کی قسم: حکومت. فل ٹائم
تعلیم: میٹرک سے ماسٹرز، بشمول DAE اور BA
نوکری کا مقام: پشاور،
صوبہ ، کے پی کے
درجہ بالا نوکریوںکے بارے میں مزید تفصلات کے لئے نیچے ڈائیگرام ملاحظہ فرائیں
job alert today
job alert today , Latest Government Jobs
یونیو رسٹی آف سرگودھا UOS سرگودھا میں سیور مین، ڈرائیور اور پینٹر کی پر کشش نوکریاں