2022 گلگت بلتستان کیلئے کیسا رہا۔ جانئے اس رپورٹ میں

2022 گلگت بلتستان کیلئے کیسا رہا۔۔ جانئے اس رپورٹ میں ۔
جنوری 2022
ضلع دیامر میں دو قبائل میں شدید اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے اور ایک دوسرے کے گھروں کو آگ لگائے گئے ۔ اور بعد ازاں پولیس نے معلومات کو قابو کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہے
فروری 2022
ضلع غذر اشکومن میں ایک پولیس آفیسر اور خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ گلگت بلتستان میں غیرت کے نام پر قتل کا آغاز سمجھا جا تھا۔
مارچ 2022
سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسکردو کو سکینگ کپیٹل بنانے کا اعلان کر دیا تھا ۔ سابق وزیر اعظم نے اسکردو کو سیاحوں کا مرکز بنانے کا بھی اعلان کر دیا گیا تھا۔
اپریل 2022
گلگت بلتستان کے رہائشی وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے غازی کو یوگینڈا میں بے دردی سے ڈاکوؤں نے قتل کر دیا تھا۔
مئی 2022
ضلع گانچھے
ضلع گانچھے میں ایک اعجاز نامی نوجوان کا اندوہناک قتل کر دیا۔ جس کے بعد دو دوستوں کو شامل تفتیش کرنے پر اعتراف جرم کر کیا۔
جون 2022
گلگت بلتستان قانون اسمبلی میں کے ممبران کے 10 ویں اجلاس میں اپنے تنخواہیں اور مراعات میں 100 فیصد اضافہ کا بل پاس کر دیا۔
اسکردو ۔
اسکردو میں بلتستان کے وی سی کے مالی بدعنوانیوں اور طلبہ کے ساتھ غیر مہذب حرکات کی وجہ سے احتجاجی مظاہرہ شروع ہو گیا۔
جولائی 2022.
دسمبر 2022
گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمت کیلئے گریڈ 6 سے گریڈ 15 تک ایجوکیشنل ٹیسٹینک کونسل
( ہائی ایجوکیشنل کونسل ) کے ذریعے کرانے کا فیصلہ ہوگیا ۔

چلاس۔امامیہ کونسل گلگت اور اہل تشیع کا نمائندہ وفد شیخ مرزہ علی کی قیادت میں چلاس اجتماع میں شرکت ۔اسسٹنٹ کمشنر چلاس صداقت حسین گلگت سے آئے ہوئے مہمانوں کیساتھ موجود ہیں۔
گلگت کنوداس یونیورسٹی روڑ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف انتظامیہ کا ایکشن، تعمیرات مسمار کی گئی

گلگت سکوار میں 500 کلوواٹ کے ایک اور ٹرانسفارمر سے لاکھوں مالیت کا سامان چوری

چلاس:
گوہرآبا کا علاقہ گوچوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی سمیت جانبحق ہوگئی جبکہ ایک بیٹی زخمی ہے۔
نومبر 2022
‎ضلع گانچھے میں نوجوانوں نے پانی کی قلت کو کم کرنے کے لئے مصنوعی گلیشئر (آئس سٹوپا) بنادیا، موسم گرما میں پانی کی قلت میں کمی واقع ہوگی

سی ایس ایس امتحان سے گلگت بلتستان کے امیدواران کو محروم کردیا گیا , سیشل امتحان میں گلگت بلتستان کے علاوہ دیگر تمام صوبے و علاقے شامل
امتحان کے حوالے سے عوامی نوٹس ایف پی ایس سی نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی
استور داسخرم میں ریچھ گاوں میں گھس آیا
سات بھیڑ بکریوں کو چیر پھاڑ دیا، کئی گھروں کے دروازوں کو بھی توڑ پھوڑ ڈالا،لوگوں میں خوف و ہراس

شگر میں استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت

شگرمیں روایتی زخ ریلی ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا
غذر
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا میں پوسٹ لگانے پر غذر پولیس نے اشکومن سے تعلق رکھنے والے نوجوان لیاقت علی خان کو گرفار کرلیا نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں