کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کئ شہروں کو جانے والی سات پروازیں منسوخ کردی گئیں
کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کئ شہروں کو جانے والی سات پروازیں منسوخ کردی گئیں
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے مختلف شہروں کیلئے جانے والی سات پروازیں کینسل کر دی گئی ہے جس میں PIA کے وعلاہ پرائیویٹ جہازیں بھی شامل ہیں
زرائع مطابق پروازوں پر کم لوڈ ہونے اور ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے مختلف شہروں اور بیرون ملک پروازیں بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments