پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری گرفتار
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری اسپتال سے گرفتار
سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک نجی اسپتال گرفتار کر لیا ہے
تفصیلات کے مطابق دوست مزاری اپنے کسی کزن کی عیادت کے لیے ہسپتال گے تھے تبھی اینٹی کرپشن پنجاب نے اپنی حراست میں لیے ہیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق اسپیکر دوست محمد مزاری کو زمین پر قبضے کے جرم میں گیارہ اکتوبر کو پیشی کے لیے طلب کیا تھا مگر اس نے حاضری نہیں دیے تھے
Load/Hide Comments