پاکستان فوج پروپیگنڈے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کی فیصلے پر عمل پیرا رہا۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

پاکستان فوج پروپیگنڈے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کی فیصلے پر عمل پیرا رہا۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے فیصلہ کر لیا ہے کہ تمام پروپیگنڈے کے باوجود پاک فوج غیر سیاسی رہنے کیلئے تحمیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان آرمی آئینی حدود میں رہتے ہوئے پاکستان کے اندورنی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔ افواج پاکستان نے ہمیشہ بزریعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست میں توازن قائم رکھا۔ پاک فوج کی غیر سیاسی ہونے پر سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا۔ اور عوام کے ساتھ بھی مظبوط رشتہ بننے ہونگے ۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ پاکستان خلجی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں