پاکستان سمیت دینا بھر میں ایچ آئی وی یعنی ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دینا بھر میں ایچ آئی وی یعنی ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
یکم دسمبر کو دنیا بھر میں ایچ آئی وی ایڈز سے آگاہی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ دنیا میں ایڈز کی واضح کمی آ چکی ہے لیکن پاکستان میں اس بیماری میں نمایاں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نشہ کرنے والے لوگوں کی سرنچون سے پھیل رہا ہے۔ پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں اور سب سے زیادہ ایڈز سے متاثرہ علاقے بلوچستان کے کوئٹہ، گوادر مضافاتی علاقے شامل ہیں ۔
ایڈز کا عالمی دن دنیا میں پہلی مرتبہ 1987 میں منایا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں