وزیر تعلیم راجہ اعظم خان کا ایک یو ٹیوبر کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ ، حقیقت کیا ہے۔

وزیر تعلیم گلگت بلتستان جناب راجہ محمد اعظم خان سے کل ایک صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے شارٹ ویڈیو وائرل ہو گئے ۔ جس پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے مطابق راجہ صاحب سے رابط کیا۔ اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر تریدی بیان جاری کرتے ہوئے کہا۔ راجہ صاحب سے یوٹیوبر صحافی نے چھے سے سات سوالات پوچھے گئے ۔ راجہ صاحب نے ہر سوال کا تفصیلی جواب دیا۔ لیکن آخر میں بدتمیزی پر اتر آئے تو میں نے ایسے کیا ہے۔ صحافی کو صحافی ہونا چاہیے ۔ نا کہ سیاسی ۔ سوشل میڈیا پر صرف اس ویڈیو کا چھوٹا سا حصہ وائرل کیا گیا ۔ صحافت ایک باقاعدہ شعبہ تعلیم ہے جس میں خون جلانا پڑتا ہے محنت وہ بھی سخت محنت کرنی پڑتی ہے ہر زاویے سے پرکھ کر کوئی نیوز بریک کرنا ہوتا ہے یا سوالات کو اچھی طرح جانچ کر پوچھا جاتا ہے مگر نئے نئے صحافی حضرات ان باتوں سے قطعی نا بلد ہوتے ہیں

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں