نواز برادران کی ملاقات، کہانی منظر عام پر

نواز برادران کی ملاقات، کہانی منظر عام پر

محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ملاقات میں یہ فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، اور نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے آئندہ ہفتے بھجوانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان کی لانگ مارچ سے قانون کے مطابق سامنا کیا جائے گا۔

اجلاس میں پی ڈی ایم کے رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا گیا اور ان کی مشورہ بھی لی گئی، جبکہ شہباز شریف واپس پہنچ کر اتحادی رہنماؤں سے اگلے ہفتے ملاقات بھی کریں گے۔

اجلاس میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلمان شہباز اور حسین نواز بھی میں شریک تھے، رہنماؤں کی ملاقات تقریباً تین گھنٹے جاری رہی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں