مذکرات کامیاب ، پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال۔

مذکرات کامیاب ، پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال۔
13 نومبر 2022 کو افغان سرحد سے پاکستان کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے تھے ۔ اس کے بعد بارڈر بند کر دیا تھا۔ 8 روز مسلسل بند رہنے کے بعد افغان حکومت اور پارٹی سیکورٹی فورسز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے بعد بارڈر کھول دیا گیا۔ اور افغان حکومت نے حملہ اوار کو جلد گرفتار کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر چمن کے مطابق بارڈر مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ اور تجارتی سرگرمیوں کے پیدل امداورفت شروع ہو چکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں