متحدہ عرب امارات میں وزٹ ویزا یا ریزیڈنسی ویزا ختم ہونے پر جرمانہ میں امارت کی حکومت نے ردو بدل کر دیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں وزٹ ویزا یا ریزیڈنسی ویزا ختم ہونے پر جرمانہ میں امارت کی حکومت نے ردو بدل کر دیا ہے۔
وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی نے ملک میں آپ کے ویزا سے زائد قیام پر جرمانے کو معیاری بنا دیا ہے۔
زیادہ قیام کرنے والے سیاحتی اور وزٹ ویزا رکھنے والے ڈی ایچ 100 کی بجائے ڈی ایچ 50 یومیہ ادا کریں گے۔ اس کے علاوہ، ریزیڈنسی ویزا پر زیادہ قیام کرنے والوں کو ڈی ایچ 25 کی بجائے دوگنا، یعنی ڈی ایچ 50 یومیہ ادا کرنا ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں