فلسطین کی جانب سے مسجد اقصیٰ میںاسرائیلی وزیر کی دراندازی کی شدید مذمت کی گئی ہے

فلسطین کی جانب سے مسجد اقصیٰ میںاسرائیلی وزیر کی دراندازی کی شدید مذمت کی گئی ہے
فلسطین میں مقبوضہ قدیم شہر القدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی دائیں بازو کے وزیر کی دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئےخبردار کیابین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ اس مقام کی تاریخی حیثیت کوبھی نقصان پہنچ سکتا ہے
فلسطین نے عالمی برادری سےمطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر فلسطینی علاقوں کی صورتحال اور اسرائیل کے جرائم اور خلاف ورزیوں سےبین الاقوامی امن و سلامتی کو لاحق سنگین خطرات کو روکے۔۔
ناظرین محترم یاد رہیں اسرائیل کےنئے دائیں بازو کےقومی سلامتی کے وزیرگزشتہ دنوں مسجد اقصیٰ کا دورہ کیاقابل ذکر ہےبین گویت کوایک بڑے پیمانے پر فحش سمجھا جاتا ہےجس نے بار ہا مسجد اقصی اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعالانگیز حرکتیں کی اور آپنے اشتعال انگیزتبصروں اور نفرت انگیزدھمکیوں اور متنازعہ اقدامات سے اکثر تشدداور دہشت کو ہوا دی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں