عمران خان پر قاتلانہ حملہ جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔شہہنشاہ نقوی
عمران خان پر قاتلانہ حملہ جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔شہہنشاہ نقوی
تفصیلات کے مطابق ملت جعفریہ کے رہنما سید علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے اپنے سوشل رابطے کے سائٹ ٹیوٹر پر عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ جمہوری اقدار پر حملہ ہے
انہوں نے مزید کہا ہے عمران خان اور اسکے ساتھیوں جو حملے میں زخمی ہوئے ہیں انکے لیئے دعاگو ہوں اور حکومت کے اعلیٰ اداروں سے صاف شاف تحقیقات کے اپیل کی ہے،
Load/Hide Comments