سکردو پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر اور اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس

سکردو پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر اور اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس

سکردو پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر اور اپوزیشن لیڈر امجد ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس9اور 10 مئی کے واقعات ریاست کے خلاف بغاوت تھی حقیقی آزادی کے نام پر ملکی اداروں کے خلاف لوگوں کو اکسایا گیا نیازی نے ایک سازش کے تحت معاشی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جمہوریت پسند پارٹیوں نے ملک کے خلاف سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی نیازی کا بیانیہ پاکستان مخالف بیانیہ ہے9 اور 10 مئی کے بعد نیازی کے ساتھی سازشی بیانئیے سے الگ ہوئےپاکستان مخالف اس تحریک میں سب سے زیادہ سرمایہ گلگت بلتستان کے بجٹ سے فراہم کیا گیا عمران خان کے وکلاء کی فیسیں اور کچن کے اخراجات گلگت بلتستان کی حکومت دے رہی ہےمفرور ملزمان نے گلگت بلتستان میں پناہ لے رکھی ہے نیازی تحریک کے ملزمان کی بڑی تعداد گلگت بلتستان میں روپوش ہےوزیر اعلی اور وزراء ٹھیکے فروخت کر رہے ہیں وزیر اعلیٰ نے ایک ٹھیکے پر 10 کروڑ اور ایک وزیر نے 3 کروڑ کمیشن لیا وزیر اعلیٰ آج محفوظ راستے کے لئے مزاکرات کر رہا ہےوزیر اعلی کیسز ختم کرکے ملک سے باہر جانے کی اجازت مانگ رہے ہیں امکان ہے کہ وزیر اعلی مستعفی ہوکر باہر چلے جائیں گے وزیر اعلی عمران خان سے الگ ہونے کا جلد اعلان کرُسکتے ہیں وہ صوبائی وزراء جو وزیر اعلی کا ساتھ دے رہے ہیں وہ مشکل میں پھنسیں گےجہاں ریاست کی بات ہو وہاں سیاست کی بات نہیں ہوتی نیازی کی پجاری گلگت بلتستان میں ریاستی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں شہر میں پانی کے منصوبے کا ٹھیکہ بغیر ٹینڈر کے وزیر اعلیٰ کے ٹھیکدار کو دیا گیا شہر میں نہ پانی ہے اور نہ ہی بجلی ہےگندم کے لئے نیازی کی حکومت سے زیادہ اتحادی حکومت نے فنڈز دیئےجس وزیر نے پچھلے ڈھائی سال تک گندم سبسڈی کا پیسہ کھایا تھا اس وزیر کو وزرات داخلہ کا قلمندان دیا گیا نیازی بیانیے کے ساتھ کوئی صوبائی وزیر نہیں چل سکے گاوفاقی حکومت جو بھی پیسہ دے رہی اسے وزیر زمان پارک بھیج رہی ہےوزراء جعلی بلات پر دستخط کر رہے ہیں ریاست کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کو عہدے دیئے گئےجلد استعفوں کا سلسلہ شروع ہوگا، سپیکر کا استعفی آچکا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں