سکردو: جنوری میں شدید سردی کی لہر برقرار،
سکردو: جنوری میں شدید سردی کی لہر برقرار،
درجہ حرارت منفی 14 ریکارڈ،بالائی علاقوں میں 21 سینٹی گریڈ۔
دریا،آبشار اور جھلیں منجمد ہوگئی،گھروں کی پائپ لائنیں بھی جم گئیں،بجلی اور پانی کا بحران بدستور برقرار،
گرم ملبوسات،خوراک اور لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ،
Load/Hide Comments