سرکاری سکولوں میں فری کتابوں کی تقسیم

سرکاری سکولوں میں فری کتابوں کی تقسیم

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایجوکیشن گانچھے خپلو نے سرکاری سکولوں کے بچوں کو فری کتابوں کی تقسیم شروع کر دی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن محمد حسن اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اقبال نے خپلو کے مخلتف سکولوں کے اساتذہ کو کتابیں حوالے کر دئیے

ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کے مطابق پورے چھے دن کے اندر میں ضلع بھر کے تمام سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کا مکمل ہو جائے گا

مزید آپ کو آگاہ کرتا جاوں کہ ماڈل سکول خپلو کرامینگ میں سکول انتظامیہ کے کی جانب سے آکسفورڈ کی کتابیں پڑھانے کا فیصلہ کیا ہے

مہنگائی کے عالم میں سمجھ سے بالاتر ہے اللہ خیر کرے کتابیں اونچھے لانے سے بہتر استادوں کے بھی امتحانات ضروری ہے، والدین کی شکایت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں