دوبارہ اقتدار ملا تو امریکہ کے ساتھ باوقار تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان
دوبارہ اقتدار ملا تو امریکہ کے ساتھ باوقار تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان
چئیرمین عمران خان نے امریکا سے بہتر تعلقات استوار کرنے کا اشارہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے امریکا سمیت سارے ممالک سے بہتر تعلقات چاہتا ہوں۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا امریکا کے ساتھ ریلیشنز مالک اور غلام کا رہا ہے، پاکستان کو کرائے کی بندوق کی طرح استعمال کرتق رہا،
انہوں نے مزید کہا کہ غلطی امریکا سے زیادہ ہماری اپنی حکومتیں ہیں عمران خان اب امریکا پر الزام تراشی نہیں کریں گے اور دوبارہ منصب ملنے پر ”باوقار“ تعلقات چاہتے ہیں
Load/Hide Comments