جامعہ قراقرم کے پروفیسرز پریس کلب کے باہر احتجاج

کے آئی یو کے پروفیسر صاحبان اپنے مطالبات کے حق میں گلگت پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کرتے ہوئے ۔
پاکستان میں تقریباً چالیس ہزار ایسے پروفیسرز ہیں جو کئ کئ سال ایک ہی سکیل پے کام کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ حضرات کا تو ریٹائرمنٹ تک وہی سکیل ہوتے ہیں لہذا ہماری اپیل ہے ایک روڈ میپ کے تحت ہماری مطالبات پوری کی جائے، پروفیسرز
ورنہ مزید سخت احتجاج کرینگے- گندم سبسڈی کے خاتمے، ریونیو ایکٹ 2022, بجلی کے نرخوں میں بے جا اضافہ اور دیگر کالے قوانین کے خلاف اور نئے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے قیام کے لئے 21 اکتوبر سے اتحاد چوک میں احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں