بلاول بھٹو کے خلاف بھارت میں احتجاج

بلاول بھٹو کے خلاف بھارت میں احتجاج

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے بھارتی وزیرِ اعظم مودی کے برعکس دیے گئے بیان پر انڈین حکومت اور وفاقی جماعت بی جے پی کی طرف سے شہر بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
بی جے پی کے اراکین نے جمعے کو دہلی شہر میں پاکستانی ہائی کمیشن آفس کے باہر احتجاج اور پارٹی نے ہفتے کو انڈیا بھر میں ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کیا ہے۔

سلامتی کونسل میں جے شنکر نے پاکستان پر اُسامہ بن لادن کو اسلام آباد میں پناہ دینے اور دہشت گردی کرانے کا بھی الزام درایا تھا۔

جواب دیتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا تھا کہ” میں جے شنکر کی یاد تازہ کرنا چاہوں گا کہ ’اسامہ بن لادن کب کا مر چکے ہیں البتہ گجرات کا قصائی ابھی بھی زندہ ہے اور وہ ہندوستان کا وزیر اعظم ہے۔”

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں