اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 4 ماہ میں کرانے کیلئے تیار ہیں ۔ الیکشن کمیشن ۔

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 4 ماہ میں کرانے کیلئے تیار ہیں ۔ الیکشن کمیشن ۔
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ جس میں الیکشن کمیشن نے اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا۔ اس میں الیکشن کمیشن نے کہا 120 دنوں میں انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں ۔ جس سے کہا کہ کہ عدالتی حکم پر وزیر قانون سے رابط کیا۔ وزیر قانون نے ابتدائی طور پر 6 ماہ بعد الیکشن کرنے کو کہا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیر قانون سے 120 دنوں میں انتخابات کرنے پر اصرار کیا جس پر وزیر قانون نے 4 ماہ بعد الیکشن کرانے پر رضامندی کا اظہار کیا گیا۔ اٹارنی جنرل نے وزارت داخلہ سے بھی رابط کیا گیا جس پر کوئی خاطر خواہ جواب سامنے نہیں ایا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کے تفصیل بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا گیا ۔ الیکشن کمیشن نے اپنے تحریری جواب میں کہا کہ اب تک 5 کروڑ 52 لاکھ 52 ہزار خرچ ہو چکا ہے۔ جس سے بیلٹ پیپرز ، الیکشن میٹریل ، اسٹیشنری اور پٹرولیم کی مد کی ادائیگی کر دی گئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں