آرمی چیف تعیناتی ، وزارت دفاع کا سمری وزیر اعظم کو موصول ، اہم نام سامنے آگئے ۔

آرمی چیف تعیناتی ، وزارت دفاع کا سمری وزیر اعظم کو موصول ، اہم نام سامنے آگئے ۔
آرمی چیف کی تعیناتی کا وزارت دفاع کا سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہو چکا ہے۔ جس پر وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اس اجلاس میں وزیر دفاع ، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ، اور وزیر قانون سردار ایاز صادق شرکت کریں گے۔ معلومات کے مطابق سمری میں پانچ ماموں میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ، لیفٹیننٹ جنرل عاصم ، لیفٹیننٹ جنرل منیر، لیفٹیننٹ جنرل شمشاد مرزا، جنرل اظہر عباس ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان شامل ہیں ۔ وزیر اعظم کے اجلاس میں دو ناموں پر غور کیا جائے گا جسمیں چیرمین چیفس آف آرمی سٹاف اور دوسرا آرمی چیف کیلئے فائیل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے دو ناموں پر اتفاق رائے کے بعد سمری صدر پاکستان کو بھجوا دیا جائے گا ۔ صدر کی منظوری کے بعد اگلے تین سالوں کیلئے آرمی چیف تعینات کیا جائے گا ۔ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ 29 نومبر کو رٹائرڈ ہو جائیں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں