Result 708

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اور سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کا رزلٹ جاری کر دیا
urdu news, Lahore Board of Intermediate and Secondary Education has released the matriculation result
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان آج پیر کو کر دیا ۔ اس سلسلے میں بورڈ آفس میں پریس کانفرنس ہو گی جس میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جاوید اختر محمود، بی آئی ایس ای لاہور کے حکام اور دیگر شرکت کریں گے۔ کلک کریں‌ ویب سائٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اور سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کا رزلٹ جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں