urdu news, reducing the price of petrol, the government dropped electricity on the people, 130

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کے بعد عوام پر بجلی گرا دی
رپورٹ 5 سی این نیوز
وفاقی حکومت نے منہگائی ستائے عوام پر پٹرول سستا کرنے کرنے بعد بجلی گرا دیا، بجلی فی یونٹ 3 روپے 25 پیسے منہگا کر دیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن جاری۔ ، فی یونٹ 3 روپے 25 پیسے اضافہ
نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی منہگا کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیے ۔ نیپرا کے مطابق بجلی فی یونٹ 3 روپے 25 پیسے اضافے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔ یہ ایڈجسٹمنٹ جون، جولائی اور اگست تک کے لیے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق بجلی صارفین سے قمیتوں میں اضافے کی مد میں 46 ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالا گیا ہے۔

ICC T20 world cup 2024آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024, کا افتتاحی میچ امریکہ کا کینیڈا مد مقابل یونگے۔

عوامی عدالت، پروفیسر قیصر عباس
urdu news, reducing the price of petrol, the government dropped electricity on the people,

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت کا پٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کے بعد عوام پر بجلی گرا دی، 46 ارب کا بوجھ عوام پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں