WhatsApp Image 2024 02 26 at 10.14.27 PM 154

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی
رپورٹ 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچی جہاں وہ ایک دن آرام کرے گی اور27 فروری کو ٹیم اوول گراونڈ نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔
PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی ٹیم کے ہمراہ سرفراز احمد بھی کراچی پہنچے ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 29 فروری کو کراچی کنگز کے آمنے سامنے ہوگی
PSL 2024, PSL live match update, PSL table point,

50% LikesVS
50% Dislikes

PSL 2024 پاکستان سپر لیگ 2024، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سے کراچی پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں