WhatsApp Image 2023 12 12 at 10.06.14 PM 154

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس شگر کی کوارڈنیشن میٹنگ
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس شگر کی کوارڈنیشن میٹنگ منعقد ہوا میٹنگ میں تمام سربراہان محکمہ جات نے باری باری سے ڈی سی شگر کو اپنے محکمہ کی تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ کی جاری ترقیاتی سکیموں، دفتری امور، مسائل، مواقع اور دیگر موضوعات شامل تھے ڈی سی شگر نے جناب چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایت کی روشنی میں تمام محکموں میں ملازمین کی حاضری کے لئے اکتیس دسمبر سے پہلے بائیومیٹرک مشین نصب کرنے کے لئے کہا ساتھ ہی اپنے اپنے محکموں کی تفصیلی بریفنگ ہفتہ وار اپ ڈیٹ کرتے رہنے کی ہدایت کی تاکہ ضرورت پڑنے پر بروقت مل سکے۔ میٹنگ میں تمام ان افسران جن کے ذمے بجلی بل کے بقایاجات ہیں فوری ادا کرنے کے لئے بھی کہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس شگر کی کوارڈنیشن میٹنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں