WhatsApp Image 2023 12 02 at 12.44.49 PM 278

قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گے۔ آرمی چیف
5 سی این نیوز
مسلح افواج کا سپاہ سالار آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خیرپور کا دورہ کیا اور فیلڈ مشقوں کا بھی مشاہدہ کیا سپاہ سالار کو آرمی مشقوں پر بریفننگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے مشقوں میں حصہ لینے والے جانبازوں سے ملاقات کی اور ان کو حب الوطنی اور روایتی جوش جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرنے کی ہدایت کر دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے دوران ارمر میکانائزڈ انفنٹری آرٹلری ائیر ڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈ میزائل کا بھی جائزہ لیا گیا
urdu news, With the support of the nation, the armed forces will defeat the enemies of Pakistan.

50% LikesVS
50% Dislikes

قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گے۔ آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں