یا ک Boss Graninun ریاض علی
یا ک(Boss Graninun )
تحر یر . ریاض علی
جی ہاں میں گلگت بلتستان کی بات کر رہا ہوں اس کو پاکستان کے شمالی علا جات بھی کہا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ابھی میں جس کی بات کرنے جارہا ہوں وہ ہے پہاڑوں کا شہزادہ جسے ہم ” یاک ” کہتے ہیں ۔ پیاک بہت سے ممالک میں پایا جاتا ہے۔ لیکن انکی بڑی تعداد گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں بھی دیکھا جا سکتا ہے ِ یاک کو سائنسی زبان میں )Boss Graninun ) کہا جاتا ہے۔ انکی فیملی کو)(Bovaid family کہا جاتا ہے یہ جانور بہت ہی ٹھنڈ اور برفیلے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے سطح سمندر سے 2 سے 3 ہزار میٹر بلند جگہوں میں دیکھا جاسکتا ہے انکی Body Structure کی بات کریں تو یہ بہت ہی وزنی ، لمبے لمبے بال ، اور نوکیلے سینکھ ہوتے ہیں ۔ پہاڑی علاقوں میں رہنے والے لوگ یاک سے بہت سے فائدے حاصل کر سکتے ہیں ِ . یاک کے اوپر سامان لاد کر ایک جگے سے دو سرے جگے کے جاتے ہیں ِ مزید انکی فوائد کی بات کی جائے تو انکو زبج کر نے کے بعد انکی بالوں سے دا گھے ، بچھانے کے لیے دری، پہنے کے لیے قار وغیره کسرت سے بنایا . جاتا ہے انکی سینکھ کو پرانے وقتوں میں فھونگے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ دور جدید کی بات کریں تو یاک کے چمڑے کو ملک کے باہر درآمد کیا جاتا ہے اور چمڑے کے کوٹ ، پرس ، جوتے اور ہڈی سے کچن میں استعمال ہونے والےچیزیں بنایا جاتا ہے۔ ہڈیوں کا استعمال پرانے زمانے میں جنگی اوزار بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا۔ یاک کی گوشت کی خصوصیات اگر بتائیں تو یا ک کی گوشت کو سردیوں کے لیے رکھا جاتا ہے ِ کیونکہ سردیوں میں یاک کی گوشت کھانےسے ہمارے جسم کو گرما ہٹ ملتی ہے ۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ک دور جدید میں انکی نسل کشی کی جاری ہے ۔ جس کی وجہ سے شاید ہم اِس قیمتی جانور کو ختم کر رہے ہیں یاک کی بچاو کے لئے حکومت مختلف اقدامات کیا جاۓ جیسے ( Buffer zone ) وغیره بانیا جائے ، سکولوں ، کا لجوں وغیره میں انکی افادیت کے بارے میں مختلف سیمنار منعقد کیا جائے تاکہ انکی نسل کو ختم ہونے سے بچایا جا سکے۔ اور انسے ہم بے شمار فوائد حاصل کر سکے
از ریاض على