فیفا ورلڈ کپ فائنل سنسی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو 4 دو سے ہرا دیا۔

فیفا ورلڈ کپ فائنل سنسی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو 4 دو سے ہرا دیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2022 فائنل میں ارجنٹائن نے فرانس کو 4 2 سے ہرایا کر تیسری بار چیمپئن اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ کپ فائنل میں لیول میسی کا شاندار کارکردگی دکھانے والے دنیا پہلا کھلاڑی بن گئے ۔
قطر کے کوسیل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے ہائی وولٹیج میچ میں ارجنٹائن نے انہتائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو شکست دے کر تیسری بار چیمپئن شپ اپنا نام کر دیا۔
میچ 23 ویں منٹ میں ارجنٹائن کے تجربہ کا کھلاڑی لیول میسی نے پہلا گول کیا۔ دوسرا گول ارجنٹائن کے کھلاڑی ڈی ماریا نے پہلے گول کے 13 منٹ پر کیا۔ اسی طرح پہلے ہاف میں دفاعی ٹیم فرانس کوئی گول کرنے میں ناکام رہے۔
دوسرے ہاف میں دفاعی ٹیم فرانس دو گول کے باعث نفسیاتی دباؤ کا شکار رہا ۔ ارجنٹائن نے بھرپور دفاع کیا۔ لیکن فرانس کے کھلاڑی کلیان امباپے نے 2 منٹ میں 2 گول کر کے میچ کو برابر کر دیا۔ جس کے بعد گولڈن ٹائم دیا گیا۔ گولڈن ٹائم کے 108 وین منٹ میں لیول میسی نے اپنی جادوئی کرا کر اپنے ٹیم کو ایک دفعہ پھر برتری دلا دی۔ یہ برتری زیادہ دیر تک برقرار نہیں رکھ پایا۔ فرانس کے نوجوان کھلاڑی نے کلیان امباپے نے فاول پر ملنے والے پینلٹی ککس پر گول کر کے میچ پھر برابر کر دیا۔ میچ تین ، تین گول کے برابر کے ساتھ گولڈن ٹائم بھی مکمل ہوا۔
میچ پینلٹی ککس میں ارجنٹائن نے کامیابی سے 4 گول کیا۔ اور فرانس کی جانب سے دو ناکام پینلٹی ککس کی وجہ سے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔اور ارجنٹائن تیسری بار چیمپئن شپ اپنے نام کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ کے کون کب فاتح رہے۔
برازیل پانچ بار چمپین ٹرافی اپنے نام کرا چکے ہیں ۔ 1958, 1962,1970,1994,اور 2022
اٹلی بھی چار بار چیمپئن شپ اپنے نام کر چکے ہیں ۔ 1934, 1938,1982, اور 2006 میں فاتح رہیں ہیں ۔
جرمنی بھی چار بار چیمپئن شپ رہیں ہیں ۔ 1954,1974,19990,اور 2014 میں بھی چمپین شپ رہیں ہیں ۔
ارجنٹائن 3 بار چیمپئن شپ اپنے نام کر چکے ہیں 1978, 1986,اور 2022 میں ورلڈ کپ فائنل جیت کر چمپین شپ اپنے نام کر لیا۔
یوروگوئے اور انگلینڈ دو دو بار فیفا ورلڈ کپ چمپین رہیں ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں