کھرمنگ، ملک بھر کی طرح ضلع یوم اذادی کھرمنگ میں‌ جوش و خروش سے منایا گیا

کھرمنگ: ملک بھر کی طرح ضلع یوم اذادی کھرمنگ میں‌ جوش و خروش سے منایا گیا
رپورٹ گلزاز شگری 5 سی این نیوز ویب
urdu news, Kharmang, like the rest of the country, Azadi Day was celebrated with enthusiasm in Kharmang district
اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کھرمنگ کے زیر اہتمام یوم آزادی ریلی کا انعقاد, جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر کھرمنگ محمد جعفر کررہے ہیں. پولیس کے چاق و چوبن دستے نے سلامی دی اور پرچم کشائی کی، ریلی میں‌ضلعے کے تمام ڈپارنمنٹ ہیڈ نے شرکت کی. ضلعے کے مختلف اسکولوں کے بچوں میں‌قومی پرچم اٹھائے ہوئے تھے .
urdu news, Kharmang, like the rest of the country, Azadi Day was celebrated with enthusiasm in Kharmang district

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں