پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی ٰائجنڈا سامنے اگئے .
پاکستان میں نئی سیاسی جماعت وجود میں آنے لگی
urdu news, The agenda of a new political party in Pakistan has come out.
جہانگیر کی نئی پارٹی آج لانچ ہونے جارہی ہے اور سب موقع پرست پہلی صف میں نظر آرہے ہیں۔
علیم خان کے ساتھ کھڑا علی زیدی ابھی ایک ہفتہ پہلے کہہ رہا تھا کہ! ماتھے پہ گولی مار دو لیکن خان کو نہیں چھوڑوں گا۔
“نیکسٹ اسٹاپ اڈیالہ” گا کر، چار سال گورنری کے مزے لینے کے بعد عمران اسماعیل ہلکی سی آنچ آنے پہ اڑ کر نئے گھونسلے میں بیٹھا ہے۔ urdu news, The agenda of a new political party in Pakistan has come out.
وزیر اعلی کے مزے لینے والے بزدار اور فردوس عاشق اعوان بھی نئی کشتی کی سواری کے لیے نے تاب نظر ا رہی ہے.
عمران خان کو اس سطح تک لانے میں ایک بڑا کردار ادا کرنے والا فواد چوہدری بھی اس مجلس میں بیٹھا ہے۔
جبکہ عمران خان اب بھی کسی قسم کی کوئی ڈیل کے لیے تیار نہیںہے
urdu news, The agenda of a new political party in Pakistan has come out.