WhatsApp Image 2024 01 09 at 10.01.36 PM 152

شگر بصارت سے محروم افراد اپنے حقوق کی آگاہی کی واک کے دوسرے دن شگر سے سکردو روانہ ہوگئے
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر بصارت سے محروم افراد اپنے حقوق کی آگاہی کی واک کے دوسرے دن شگر سے سکردو روانہ ہوگئے۔ چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن خادم دلشاد نے شرکاء کو الوداع کیا۔ اس سے قبل رات واک کے شرکاء نے شگر مرہ پی میں شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن کے چیئرمین کے گھر گزاری ۔ جہاں رات کو ان کی اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ جس میں شرکاء کے علاؤہ معززین و سرکردگان مرہ پی نے شرکت کی۔ اور شرکاء کی کاوشوں کو سراہا ۔ دوسرء دن شرکاء 30 کلومیٹر کا فیصلہ ہے کرکے پریس کلب سکردو پہنچے۔
urdu news, second day of the walk for the awareness of visually impaired people about their rights

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر بصارت سے محروم افراد اپنے حقوق کی آگاہی کی واک کے دوسرے دن شگر سے سکردو روانہ ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں