گلگت کے علاقے ہراموش جوٹیال گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ دو افراد جانبحق تین شدید زخمی
گلگت کے علاقے ہراموش جوٹیال گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ دو افراد جانبحق تین شدید زخمی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گلگت کے علاقے ہراموش جوٹیال گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ دو افراد جانبحق تین شدید زخمی، حادثے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق
زخمیوں کو ریسکیو 1122گلگت اور دنیور کی ایمبولینسز میں ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں شکیل عمر-25سال
اویس-عمر- 6 سال کومل۔ عمر۔4 سال شامل ہیں۔گلگت کے علاقے ہراموش جوٹیال گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ دو افراد جانبحق تین شدید زخمی
urdu news, road accident at Gilgit road
شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق
سابق امریکی صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے