WhatsApp Image 2024 03 11 at 11.33.03 PM 182

شگر ایس پی شگر شیراحمد کے زیر صدارت رمضان المبارک کے سکیورٹی پلان کے ازسر نو جائزہ لینے کےلیے ایس پی آفس میں ایک اعلٰی سطحی میٹنگ
شگر ایس پی شگر شیراحمد کے زیر صدارت رمضان المبارک کے سکیورٹی پلان کے ازسر نو جائزہ لینے کےلیے ایس پی آفس میں ایک اعلٰی سطحی مینٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایس ڈی پی شگر، ایس ایچ اوز و دیگر یونٹس کے انچارجز شریک ہوٸے۔ دوران مینٹنگ ماہ رمضان میں نماز تراویح سمیت دیگر اعمال کی مربوط و مٶثر انتظامات و اقدامات یقینی بنانے کےلیے سکیورٹی پلان کا ازسر نو جاٸزہ لیا گیا۔ ایس پی شگر نے تمام انچارجز کو نماز تراویح و دیگر اعمال کے بابت انسپکٹرجنرل آف پولیس گلگت بلتستان و ڈی آٸی جی بلتستان ریجن کے احکامات کی روشنی میں ترتیب دی گٸی۔ سکیورٹی پلان آفیسراں و جوانوں کی حاضری یقینی بنانے کےلیے سختی سے ہدایات بھی دی گئی۔
Urdu news, review the security plan

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ایس پی شگر شیراحمد کے زیر صدارت رمضان المبارک کے سکیورٹی پلان کے ازسر نو جائزہ لینے کےلیے ایس پی آفس میں ایک اعلٰی سطحی میٹنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں