WhatsApp Image 2024 01 17 at 3.28.14 PM 210

ایران کا بلوچستان پر حملے کے بعد پاکستان کا سخت ردعمل ، ایران سے سفیر واپس بلانے کا اعلان.
5 سی این نیوز ویب
پاکستان نے ایران سے سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا ، ایران نے گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعوای کیا تھا ، جس کے بعد پاکستان نے ایران کے سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر سخت احتجاج کیا گیا .
میڈیا رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ائندہ ہونے والے تمام مذاکرات منسوخ کر دیا گیا ہے،. اور ایران کے سفیر کو جانے کو کہا گیا ہے اور ایران سے پاکستانی سفیر کو واپس بلانے کا علان کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

ایران کا بلوچستان پر حملے کے بعد پاکستان کا سخت ردعمل ، ایران سے سفیر واپس بلانے کا اعلان.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں