پاکستان میں پاسپورٹ بنانے والوں کا ریکارڈ اضافہ، روزانہ 50 ہزار درخواستیں موصول ہونے لگے ہیں . وزیر داخلہ ۔

urdu news, Pakistani passport renewal

پاکستان میں پاسپورٹ بنانے والوں کا ریکارڈ اضافہ، روزانہ 50 ہزار درخواستیں موصول ہونے لگے ہیں . وزیر داخلہ ۔
رپورٹ 5 سی این نیوز ۔
اسلام آباد ۔پاکستان میں پاسپورٹ بنانے والوں کا ریکارڈ اضافہ، روزانہ 50 ہزار درخواستیں موصول ہونے لگے. وزیر داخلہ ۔
، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک میں پاسپورٹ بنانے والوں کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے ۔ روزانہ 50 ہزار درخواستیں موصول ہو رہے ہیں ۔ اور پروڈکشن 22 ہزار ہو رہے ہیں ۔
وزارت داخلہ نے سینٹ میں کہا کہ پاکستان میں پروڈکشن کیلئے تین شفٹ کام کر رہے ہیں ۔ اور مزید پرنٹرز نصب کریں گے ۔ جس سے تاخیر کا مسلہ حل ہو جائے گا ۔۔ ابھی نارمل پاسپورٹ میں تاخیر ہو رہے ہیں ۔ اور جن کے ارجن بیس پر بنا رہے ہیں ۔ ان میں کوئی تاخیر نہیں ہو رہا ہے۔ urdu-news-Pakistani Passport

پاک فوج کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق نہیں، نا ہی کسی سیاسی جماعت کی حامی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) میں بنجر زمین کو سیراب کرنے کے منصوبے پر اختلافات

گلگت بلتستان پولیس کے مایا ناز اور قابل فخر آفسیر زمان شگری نے کیپٹل پولیس کالج اسلام آباد میں ایڈوانس کورس کے فائنل ایگزام ڈرل پیریڈ میں اول پوزیشن حاصل کرلیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں