پاکستان ریلوے ریٹ 2023, پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان
پاکستان ریلوے ریٹ 2023, پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان ۔
5 سی این نیوز
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ 2023, پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عمل کو تیز کر دیا۔ پاکستان ریلوے بتدریج ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان ریلوے نے اپنے ریلوے اسٹیشن کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور میں 3 ریلوے اسٹیشنز ، راولپنڈی میں 5, لاہور ڈویژن میں 20, سکھر ڈویژن میں 5 ، ملتان ڈویژن میں 3, کویٹہ ڈویژن میں 5 اور کراچی ڈویژن میں 5 ریلوے اسٹیشن کو انتخاب کر لیا گیا ہے ۔
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ 2023, ریلوے اسٹیشن کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے 45 کروڑ لاگت آئی گی ۔ جس سے پاکستان ریلوے خطیر رقم خرچ کر رہا ہے۔ پاکستان ریلوے اپنے مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پہلے ریلوے ٹکٹ بکنگ کیلئے اپلیکیشن متعارف کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد پاکستان ریلوے نے جاز نیٹ کے ساتھ معاہدہ کر کے پاکستان ریلوے کی ان لائن ٹکٹ اور ان لائن پیمنڈ آسانی بنا دیا تھا۔Urdu news, Pakistan railway move to solar system