مظفرآباد۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع
مظفرآباد۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع
urdu news pakistan
اجلاس سپیکر اسمبلی انوار الحق کی صدارت میں ہو رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے قومی ترانے پر تجدید کمیٹی۔ نوٹیفیکیشن پر قانون ساز اسمبلی میں گرما گرم بحث۔ آزاد کشمیر کے ترانے کا دورانیہ تین منٹ ہے جسکو کم کر کے دھن بنانے کے لیے کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
حکومتی اور اپوزیشن بینچوں کے درمیان ترانے پر بحث سابق وزیر اعظم قیوم نیازی نے کہا کہ سب سے پہلے یہ معلوم کیا جائے کہ ترانے کو کم کرنے یا دوبارہ بنانے کے تجویز آئی کہاں سے۔؟
اس پر اسپیکر اسمبلی انوار الحق نے کہا کہ معذرت کے ساتھ یہ خود ساختہ بیس کیمپ ہے۔
قومی ترانہ خاص موقع پر بجایا جاتا ہے۔ ان کے پاس تین منٹ کا قومی ترانہ سننے کا وقت نہیں ہے۔
یہ تجویز دی کس نے؟ سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کا اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کیا گیا .