مسلم لیگ ن شگر کے رہنما طاہر شگری شگر کے عوام اور نوجوانوں کا سب سے مقبول ترین اور محبوب ترین لیڈر ہے . سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر

مسلم لیگ ن شگر کے رہنما طاہر شگری شگر کے عوام اور نوجوانوں کا سب سے مقبول ترین اور محبوب ترین لیڈر ہے . سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر
شگر سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن شگر کے رہنما طاہر شگری شگر کے عوام اور نوجوانوں کا سب سے مقبول ترین اور محبوب ترین لیڈر ہے۔ انہوں نے بروقت آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرکے مخالفین کی نیند حرام کردیا یے۔ اور مخالفین کی منفی پروپیگنڈے کا سدباب کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طاہر شگر عوامی لیڈر ہے اور عوام کی مسائل کا صحیح ادراک رکھتے ہیں ان کی سیاسی جدوجہد کو محور ہمیشہ عوام رہا یے۔ یہ واحد لیڈر جو کسی کندھے پر سیاست میں نہیں ایا۔ بلکہ اپنے بل بوتے پر عوام کی خدمت سے سرشار ہوکر سیاست میں داخل ہوا۔ اور لوگوں اور عوام کی خدمت کرکے یہ مقام حاصل کیا ہے۔اور اس وقت شگر کی عوام کی سب سے مقبول ترین لیڈر بن چکا ہے۔ جس طرح سال بدلنے سے لوگوں کی رجحانات بھی بدل رہے ہیں اور طاہر شگری کا مستقبل روشن ہے۔انشاء اللہ قائدین کی شگر آمد کیساتھ الیکشن کمپین کا آغاز ہوگا اور بھرپور طریقے سے الیکشن کی کمپین چلائی گے اور مسلم لیگ ن کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے۔ جبکہ پارٹی میں شمولیاتی پروگرام بھی شروع ہونگے۔ ضلع بھر سے دیگر پارٹیوں کے سینکڑوں افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہے اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہاں ہیں۔ تمام کارکنان طاہر شگری کیساتھ تھا اور رہیں گے ۔ اور مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کی قیادت میں متحد و منظم ہیں ۔اور آنے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں کامیاب ہونگے۔ مسلم لیگ ن شگر کے رہنما طاہر شگری شگر کے عوام اور نوجوانوں کا سب سے مقبول ترین اور محبوب ترین لیڈر ہے . سٹی صدر مسلم لیگ ن شگر محمد نذیر
urdu news, most popular and beloved leader

یونیو ورسٹی آف سرگودھا UOS سرگودھا میں‌ سیور مین، ڈرائیور اور پینٹر کی پر کشش نوکریاں

پاکستان انٹرنیشل ائیرلاین کا پیرس کے لیے براہ راست پرواز چار سال بعد بحال

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کی ریکنگ میں‌103 نمبر پر دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں