کلائیمیٹ چینج کی وجہ سے دنیا بھر کے گلیشیئرز تیزی سے پگل رہے ہیں، لیکن گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ حسین آباد کے مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت گلیشیئرز گرافٹنگ کررہے ہے

urdu news, grafting glaciers in Gilgit-Baltistan

کلائیمیٹ چینج کی وجہ سے دنیا بھر کے گلیشیئرز تیزی سے پگل رہے ہیں، لیکن گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ حسین آباد کے مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت گلیشیئرز گرافٹنگ کررہے ہے
کلائیمیٹ چینج کی وجہ سے دنیا بھر کے گلیشیئرز تیزی سے پگل رہے ہیں، لیکن گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقہ حسین آباد کے مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت گلیشیئرز گرافٹنگ کررہے ہے، کلائیمیٹ چینج کی وجہ سے دنیا بھر کے گلیشیئرز تیزی سے پگل رہے ہے جس سے موسم میں جلدی سے اثر ہورہے ہے اور صاف پانی میں واضع کمی کا امکان ہے خطہ سمیت بلتستان کو پانی کی کمی سے بچانے کے لیے حسین آباد کے مقامی افراد اپنی مدد آپ گلیشیئرز گرافٹنگ کررہے ہے جس سے پوری پوری خطے کو فائدہ ہوگا . ک کلائیمیٹ چینج کی وجہ سے دنیا بھر کے گلیشیئرز تیزی سے پگل رہے ہیں، لیکن گلگت بلتستان علاقہ حسین آباد کے مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت گلیشیئرز گرافٹنگ کررہے ہے مقامی لوگوں‌کا کہنا ہے کہ یہ گزشتہ کئی سالوں سے کر رہے ہے ، جس کی وجہ سے کاشتکاری میں جو مشکلات واضح کمی آئی ہے ، اور اسی لیے ہم ہر سال سردیوں‌میں‌جتنا ممکن ہو سکے اس برف کی پہاڑ کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں ، اور ہم بہت حد تک کامیاب ہو گئے ہیں. اس برف افزائی سے پہلے علاقے میں‌پانی کی شدید قلت تھی اب وہ کمی کو یہ برف کے پہاڑ پورا کرر ہے ہیں اس سے مقامی لوگوں کو کاشتکاری میں‌نمایاں‌اضافہ ہوا ہے،
urdu news, grafting glaciers in Gilgit-Baltistan

شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں